باکسر عامر خان کا اکیڈمی سے پہلے پاکستانی باکسر کی بڑی فائٹ کا اعلان

پاکستانی باکسر عثمان وزیر پہلی مرتبہ نیویارک میں ہونے فائیٹ کرے گا، باکسر عامر کا بیان
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستانی باکسر عامر خان نے عامر خان اکیڈمی سے پہلے پاکستانی باکسر کی بڑی فائٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان وزیر 20 اپریل کو عامر خان کے کارڈ پر نیویارک میں فائٹ لڑیں گے۔عامر خان کے مطابق پاکستانی باکسر عثمان وزیر پہلی مرتبہ نیویارک میں ہونے فائیٹ کرے گا۔عامر خان نے کہا کہ عثمان وزیر بہترین چمپئن ہے جس نے پاکستان کے لئے کئی ٹائٹل حاصل کئے ہیں۔عامر خان نے کہا کہ یہ حیرت انگیز بات ہے کہ پاکستانی باکسر نیویارک میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔عثمان وزیر کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے استور سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …