کرکٹ ٹیم تو نہیں آئی ، بھارتی ٹینس ٹیم کو ڈیوس کے لیے ہر صورت پاکستان آنا ہوگا

ستمبر میں بھارتی ٹیم نہ آئی دو سال کیلئے معطل کردیا جائیگا ، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو یقین دہانی کرادی
نئی دلی (میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی کرکٹ سیریز ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن اب کھیل کے میدان سے خوشخبری آگئی ہے۔ٹینس کے ڈیوس کپ کیلئے ستمبر میں بھارتی ٹیم کو ہر حال میں پاکستان آکر کھیلنا ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس کے میچز پاکستان میں ہوں گے۔ اکھل بھارتیہ ٹینس سنگھ (اے آئی ٹی اے ) کے سیکرٹری ہرونمے چیٹرجی کو یقین ہے کہ ٹیم انڈیا اپنے ڈیوس کپ مقابلے کیلئے پاکستان کا دورہ ضرور کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انڈیا نے پاکستان کا دورہ نہ کیا تو ایسے حالات میں اس کو انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) دو سال کیلئے ہے.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …