ایک ایسا ریسلر جس نے لگاتار 9 ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیو ویٹ چیمپئنز کو شکست دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) Steve Borden ڈبلیو ڈبلیوای اور ڈبلیو سی ڈبلیو کے بہت مشہور ریسلر ہیں، وہ 20 مارچ 1959 کو Omaha, Nebraska میں پیدا ہوئے.

انہیں ڈبلیو ڈبلیو ای میں Sting کے نام کے طور پر جانا جاتا ہے، وہ ایک ریسلر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اداکار ، bodybuilder بھی ہیں.انہوں نے WrestleMania 31 میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں اپنا پہلا میچ کھیلا تھا. اس سے پہلے انہوں نے ڈبلیو سی ڈبلیو میں ریسلنگ کرتے تھے.انہوں نے اپنے کیئرئیر میں 15 ولڈ چیمپئن شپ جیتیں تھیں.

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے لگاتار نو سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیو ویٹ چیمپئنز کو ڈبلیو سی ڈبلیو میں شکست دی تھی، جو ایک بہت بڑی بات ہے. آج کل وہ ڈبلیو ڈبلیوای Legends کے ساتھ منسلک ہیں.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …