ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور villains، جانیئے خاص رپورٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز)
Batista:

Batista ڈبلیو ڈبلیو ای کا مشہور ترین ریسلر ہے، انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں بہت سی چیمپئن شپ جیتیں اور بہت سے اعزازت حاصل کیے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کو ڈبلیو ڈبلیو ای کا villain بھی کہا جاتا ہے. انہوں نے ایک میچ میں جان سین پر بہت بُری طرح حملہ کیا تھا.جس کی وجہ سے ان کو یہ خطاب دیا گیا.

Brock Lesnar:

Brock Lesnar ڈبلیو ڈبلیو ای کے خطرناک ترین ریسلرز میں سے ایک ہے، وہ اپنے مخالف ریسلرز کے ساتھ بہت بُرا سلوک کرتے ہیں، ان کی بہت سے ریسلرز کے ساتھ دشمنی رہی ہے جیسا کہ جان سین ، گولڈ برگ، اور انڈرٹیکر.

CM Punk:

CM Punk ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور ریسلر تھے آج کل وہ یو ایف سی میں ریسلنگ کرتے ہیں، لیکن ڈبلیو ڈبلیو ای میں اپنے کیرئیر کے آغاز میں وہ ایک villains کے طور پر سامنے آئے تھے، انہوں نے مشہور ریسلر Rey Mysterio بہت ہراساں کیا تھا اور ڈبلیو ڈبلیو ای میں کوئی بھی ان سے محفوظ نہیں رہا تھا.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …