مشہور ریسلر daniel bryan نے کس کا گلا دبانے کی کوشش کی تھی؟ جانیئے اہم رپورٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) daniel bryan ڈبلیو ڈبلیو ای کا بہت مشہور ترین ریسلر میں سے ایک ہے اور وہ اس وقت ڈبلیو ڈبلیو ای کے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا وقت بھی تھا کہ جب ڈبلیو ڈبلیو ای نے ان کو نکال دیا تھا.

براان اور ڈبلیو ای ای کے درمیان کافی کشیدگی بھی تھی.ڈبلیو ای ای کے حکام نے دعوی کیا تھا کہ براین نے ایک میچ کے دوران بہت سخت روایہ اختیار کیا تھا، اور announcer کا گلا دبانے کی کوشش کی تھی.لیکن کچھ عرصے کے بعد براین نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈبلیو ڈبلیو ای نے ان سے معذرت کی تھی، اور کہا کہ ان کو نکالنے کی وجہ ڈبلیو ڈبلیو ایsponsors کو ٹھنڈا کرنے کے لیے لیا تھا.آج daniel bryan ڈبلیو ڈبلیو ای کا ایک بہت بڑا نام ہیں.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …