ڈبلیو ڈبلیو ای ایک ایسا ریسلر جو پہلے گانے گاتا تھا، جانیئے اہم رپورٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز)
Stephen Farrelly
28 جنوری 1978 ء کو پیدا ہوئے, ڈبلیو ڈبلیو ای میں ان کا نام شیامس ہے. شیامس ڈبلیو ڈبلیو ای کا ایک مشہور ریسلر ہے اس کا style سب سے مختلف ہے.

شیامس نے اپنا بچپن بہت اچھی طرح گزارا. بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں جب وہ 13 سال کا ہوا تو وہ ایک فلسطینین گانے والے گروہ میں گانا گاتا تھا. بعد میں اس کو فٹبال اور رقبی کا شوق ہوگیا.

ان تمام چیزوں نے ان کو ریسلنگ میں بہت مدد دی اور اب شیامس ڈبلیو ڈبلیو ای کا ایک جانا مانا نام بن گیا ہے. ڈبلیو ڈبلیو ای میں شیامس کو Celtic Warrior بھی کہا جاتا ہے.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …