مشہور ریسلر John Cena سے متعلق حیران کن حقائق، جانیئے خاص رپورٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز)
John Cena کا پورا نام John Felix Anthony Cena ہے، لیکن ڈبلیو ڈبلیو ای میں ان کو John Cena کے نام کے طور پر جانا جاتا ہے.جان سین West Newbury, Massachusetts میں 23 اپریل 1977 میں پیدا ہوئے.ان کے والد Italian اور ان کی والدہ French-Canadian and English ہیں.

وہ مشہور بیس بال کھلاڑی Tony Lupien کے پوتے ہیں.جب وہ کولج میں تھے تو وہ ایک فٹ بال کھلاڑی تھے.پھر انہوں نے bodybuilder بننے کا فیصلہ کیا اور اس طرح وہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں آگئے،اُن کا وزن 240 pounds ہیں اور وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے کامیاب ترین ریسلرز میں سے ایک ہیں.

2016 میں جان سین نے جب ڈبلیو ڈبلیو میں واپسی کی تو انہوں ایک بڑا فیصلہ کیا اور یہ فیصلہ تھا کہ وہ ایک نئے ٹیلنٹ کو حاصل کریں گے، اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی ریسلنگ کے ذریعے دنیا بھر کو انٹرٹین کریں گے، اس لیے انہوں Mandarin Chinese زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا، اور پھر جان سین نے Mandarin سیکھ بھی لی اور ایک تقریب میں 3 منٹ تک بولی بھی. اس وجہ سے وہ پوری چین میں بہت مشہور بھی ہوگئے.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …