ڈبلیو ڈبلیو ای کا ایک ایسا ریسلر جو اپنے وزن سے پریشان تھا

(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز)
ڈبلیو ڈبلیو ای کا ایک مشہور ریسلر samoa joe جو اپنے بھاری جسم اور اپنی ریسلنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ جب samoa joe اپنے اس بھاری جسم کی وجہ بہت پریشان تھا اور اس کی وجہ سے یہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں ریسلنگ نہیں کرپایا تھا.اور اس کی injuries بھی بہت بڑی ہوتی ہیں.جس کی وجہ سے بہت سے ریسلنگ ادارے ان سے خوش نہیں تھے.

جو کو 2010 میں ٹی این اے کی طرف سے معطل کر دیا گیا تھا کیونکہ وہ یا تو ناپسندیدہ تھا یا جسمانی طور پر اس کا وزن ریسلنگ کے قابل نہیں تھا. جب وہ ٹی این اے میں ریسلنگ کرتا تھا تو اس کے ساتھ بہت بُری چیزیں ہوئیں.جو کو اپنے کپڑے بھی بلدلنے پڑے جس کی وجہ سے وہ بہت مشہور تھا جو وہ شارٹس اور پتلون پہنتے ہیں. اب وہ ڈبلیو ای ای میں آ چکا ہے، شاید یہ ممکن ہے کہ ان کو اپنا وزن کم کرنے کے لیے کسی Performance Centre بھیجا گیا ہو، کیونکہ جب انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں debut کیا تھا تو وہ بہت صییح لگ رہے تھے اور ان کا جسم بھی پہلے سے کافی مضبوط ہوگیا تھا،اور اب samoa joe ڈبلیو ڈبلیو ای کا ایک بہت بڑا نام بن چکا ہے.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …