روس میں فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں


زیورخ (سپورٹس ڈیسک / میڈیا92 نیوز)فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا)کے زیراہتمام رواں برس شیڈول رولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 14 جون سے روس میں شروع ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں ،اس سلسلے میں فیفا نے ٹورنامنٹ آفیشلز کا اعلان پہلے ہی کر رکھا ہے ،کسی بر طانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا ،یہ 1938 ءکے بعد موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چناﺅنہ کیا گیا ہو ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …