SYDNEY, AUSTRALIA - NOVEMBER 15: Australia pose for a team photo before the 2018 FIFA World Cup Qualifiers Leg 2 match between the Australian Socceroos and Honduras at ANZ Stadium on November 15, 2017 in Sydney, Australia. (Photo by Mark Evans/Getty Images)

سفارتی تنازع :آسٹریلیا کی فٹبال ورلڈکپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

سڈنی(سپورٹس ڈیسک / میڈیا 92 نیوز)آسٹریلیا نے بھی امریکا اور برطانیہ کے دیگر حلیفوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک سے دور روسی سفارت کاروں کو نکال دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔آسٹر یلیا کا کہنا ہے کہ ورس کے خلاف اقدامات میں دیگر آپشنز بھی شامل ہوسکتے ہیں جن میں فٹبال کے عالمی کپ کا بائیکاٹ بھی ہے ۔آسٹریلیا وزیراعظم میلکم ٹرنبل نے کہا کہ ورسی سفارت کاروں کے پاس ملک چھوڑنے کے لیے 7 روز ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ حملے میں دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں پہلی مرتبہ کیمیائی ہتھیاورں کا استعمال کیا گیا ۔گنجان آباد علاقے میں انتہائی مہلک مواد کو کام میں لایا گیا جو کہ معاشرے کے دیگر افراد کی ایک بہت بڑی تعداد کے لیے خطرہ ہے ۔ٹرنبل کے مطابق لندن کی جانب سے یہ معلومات سامنے آئیں کہ چار مارچ کو سیلز بری برطانیہ میں سرگئی اسکر یپال اور اس کی بیٹی کےخلاف حملے میں استعمال کیا جانے والا مواد عسکری نوعیت کا Agent Nerve تھا جس کو روس نے تیار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …