ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارت کے معروف فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے وزیر اعظم نرندر مودی کے ساتھ لی گئی سیلفی شیئر کی ہے جس میں بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے کئی ستارے بھی موجود تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بالی ووڈ کے با اثر اداکاروں اور فلم سازوں نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور ایک ان کے ساتھ ایک سیلفی لی۔کرن جوہر نے یہ سیلفی اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مودی کا ان کے قیمتی وقت نکالنے اور مووی ٹکٹ پر جنرل سیلز ٹیکس ختم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔سیلفی میں موجود بالی ووڈ کے ستاروں میں عالیہ بھٹ، رنویر سنگھ، ایکتا کپور، رنبیر کپور، ورون دھاون، راجکمار راؤ، ایوشمن کھرونا، بھومی پدنیکر، سدھارتھ ملہوترا، وکی کوشال، کرن جوہر، روہت شیٹی اور اشوینی لائر تیوانی شامل ہیں۔اس موقع پر رنویر سنگھ نے مودی سے جادو کی جپھی بھی لی۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid modi Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November showbiz stars tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …