modi
-
پاکستان
عمران خان نے مودی کو للکار دیا وزیراعظم نے کیا کہا جس سے پورے بھارت میں سکتہ طاری ہوگیا
میرپور (میڈیا92 نیوز آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو خبردار کیا کہ وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اور اگر انہوں نے پاکستان پر حملہ کیا تو یہ ان کی آخری غلطی ہوگی۔میرپور آزاد کشمیر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس جلسے کا مقصد کشمیریوں کو ایک پیغام دینا ہےکہ کہ…
Read More » -
انٹرنیشنل
بھارتی وزیر اعظم کی تصویر متنازع عنوان کے ساتھ شائع
لاہور(میڈیا92نیوز)معروف امریکی جریدے نے اپنے نئے شمارے کے سرورق پر بھارتی وزیر اعظم کی تصویر متنازع عنوان کے ساتھ شائع کی ہے، سرورق پر مودی کی تصویر کے ساتھ’’India’s Divider in chief‘‘ یعنی ’’بھارت کا منقسم اعلیٰ‘‘ کے الفاظ تحریر ہیں. امریکی میگزین ’ٹائم‘ کے سرورق پر موجود شہ سرخی جریدے میں موجود ایک مضمون سے متعلق ہے، جس میں…
Read More » -
شوبز
مودی کی زندگی پر بننے والی فلم پر پابندی عائد کردی گئی
نئی دہلی:(میڈیا92نیوزآن لائن) بھارتی الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ‘نریندرا مودی’ کی ریلیز پر انتخابات کے اختتام تک پابندی عائد کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی بائیو پک فلم کل 11 اپریل کو ریلیز ہونا تھی لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات سے قبل فلم کو…
Read More » -
انٹرنیشنل
مودی دوبارہ برسر اقتدار آئے تو پاک بھارت کشیدگی بدتر ہو جائے گی، امریکی ماہرین
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوبارہ کشیدگی کے امکانات بہت زیادہ ہیں، بھا رت با لا کو ٹ میں نا کا می اور اپنے دو طیا رے ما رگرا ئے جا نے کے بعد سبکی کا شکا ر ہے ، مودی اپنی اس خفت کو مٹنے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے ، مس ایڈوانچر کی صورت میں خطہ…
Read More » -
پاکستان
یہ مودی کا بھارت نہیں،اقلیتوں کا تحفظ ذمہ داری:پاکستان
اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) سندھ کے علاقے ڈہر کی سے مبینہ طور پراغوا کی جانے والی لڑکیاں خان پورمیں منظرعام پر آگئیں، دونوں لڑکیوں نے دعویٰ کیاہے کہ انہوں نے مرضی سے اسلام قبول کرلیا،لڑکیوں کی درگاہ بھرچونڈی شریف میں قبول اسلام کی ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی،لڑکیوں نے قبول اسلام کے بعد خانپور میں نکاح کر لیا،نومسلم لڑکیوں کا اسلامی نام…
Read More » -
پاکستان
عالمی برادری امن دشمن مودی کیخلاف اقدامات کرے :زرداری
بھارتی وزیر اعظم نے سیاسی بچانے کیلئے خطے کا امن داﺅ پر لگا دیا، وفد سے گفتگو اسلام آباد(میڈیا92نیوز)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے لیکن کسی بھی جارحیت کے خلاف جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، عالمی برداری امن دشمن نریندر مودی کے خلاف اقدامات کرے۔سابق صدر سے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے…
Read More » -
انٹرنیشنل
رافیل ڈیل تنازعہ: کانگریس نے نریندر مودی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا
رافیل طیاروں سے متعلق دستاویزات چوری ہوگئیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ دستاویزات میں جو لکھا تھا وہ درست ہے، راہول گاندھی نئی دہلی(میڈیا92نیوز آن لائن)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے مطالبہ کیا ہے کہ رافیل طیاروں کے معاہدے کی دستاویزات چوری ہونے کی تحقیقات وزیراعظم نریندر مودی سے کی جائے۔بھارتی سپریم کورٹ میں رافیل…
Read More » -
انٹرنیشنل
مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی بحیرہ عرب میں غرق
45 ممالک کی بحریہ پاکستان میں اکٹھی ہوئیں مگر بھارت شامل نہیں ‘پاک بحریہ اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) بحری مشق امن 19 نے آپریشنل مقاصد کے کامیاب حصول کےساتھ ساتھ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو تنہا کرنے کی پالیسی بھی بحیرہ عرب میں غرق کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکہ، روس، چین، برطانیہ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، برازیل جیسی…
Read More » -
شوبز
بالی ووڈ ستاروں کی مودی کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارت کے معروف فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے وزیر اعظم نرندر مودی کے ساتھ لی گئی سیلفی شیئر کی ہے جس میں بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے کئی ستارے بھی موجود تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بالی ووڈ کے با اثر اداکاروں اور فلم سازوں نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور ایک ان کے…
Read More » -
انٹرنیشنل
مودی اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا، پاکستان کے خلاف اہم بیان دے دیا
نئی دہلی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان مخالف بیان دے دیا۔انہوں نے پاکستان پر زبانی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایک لڑائی سے پاکستان سدھر جائے گا یہ سوچنا بہت بڑی غلطی ہوگی، پاکستان کو سدھارنے میں ابھی اور وقت لگے گا۔‘تین ریاستوں سے شکست پانے والےمودی نے سال نو پر بھارتی…
Read More »