پنجاب حکومت نے گریڈ 21 کے دو افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی

پنجاب حکومت نے گریڈ 21 کے دو افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی
لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) وفاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات گریڈ 21 کے دو افسران کو گریڈ 22 میں ترقیاں دینے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن پیر کے روز جاری کر دیا جائے گا۔ ترقی پانے والے افسران میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب اور چیئرمین پی اینڈ ڈی حبیب الرحمان گیلانی شامل ہیں۔ (اے ملک)

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …