چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے واسا ہیڈ آفس گلبرگ کادورہ

چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے واسا ہیڈ آفس گلبرگ کادورہ
لاہور(میڈیا92نیوز)چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے واسا ہیڈ آفس گلبرگ کا دورہ کیا. وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود نے چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کا استقبال کیا. ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے واسا اور پی ایچ اے کے باہمی تعاون پر رضامندی ظاہر کی چیئرمین پی ایچ اے نے وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود واسا کی جانے والی اصلاحات پر منارکباد دی. چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے وائس چیئرمین واسا سے ماڈل شاہدرہ کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی . اس موقع پر یاسر علی عابدی بھی موجود تھے، جہنوں نے ماڈل شاہدرہ کے ماسٹر پلاننگ پر بریفنگ دی.

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …