میسی نے ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے

بارسلونا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بارسلونا اسٹار لیونل میسی اور ان کے ساتھی کھلاڑی لوئی سوارئز نے چلڈرن اسپتال کا دورہ کیا اور بچوں میں کرسمس کے تحائف تقسیم کئے ۔

بارسلونا کے اسپتال میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی جب لیونل میسی اور لوئی سواریز بچوں کی عیادت کے لیے پہنچے، فیورٹ اسٹارز کو اپنے درمیان پا کر بیمار بچوں کا خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا ۔میسی اور سواریز نے بچوں میں کرسمس کے تحائف بھی تقسیم کئے جس کے بعد دونوں کھلاڑی ٹریننگ سیشنز کے لئے اسٹیڈیم چلے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ …