سیاست

ظلم کو للکارنے پر یقین رکھتا ہوں، منشیات کے جھوٹے مقدمہ کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا: رانا ثناءاللہ

لاہور (اپنے رپورٹر سے ) عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ …

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد : عثمان بزدار نے بڑا دعوی کردیا

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ اپوزیشن جماعتوں میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینٹ کے …

مزید پڑھیں »

سلیکشن نہیں صاف ستھرے الیکشن کرانا ہوں گے۔بلاول بھٹو

کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن)بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے اور اب سلیکشن نہیں صاف ستھرے الیکشن کرانا ہوں گے،کٹھ پتلی وزیراعلی پنجاب صوبے کیلئے نہیں لڑیں گے …

مزید پڑھیں »

برطانوی اخبار نے عمران خان اور شہزاد اکبر کے کہنے پر خودساختہ او گمراہ کن خبر چھاپی، قانونی کاروائی کروں گا ،شہباز شریف

اسلام آباد، لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل، وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خبرخودساختہ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر، شفقت محمود شہباز دور حکومت میں ڈی ایف آئی ڈی سے منسلک رہ چکے ہیں

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہونے سے قبل سابق وزیر خزانہ اسد عمر برطانیہ کے محکمہ برائے بین الاقوامی ترقی (ڈی ایف آئی ڈی) کے سربراہ تھے …

مزید پڑھیں »

سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر …

مزید پڑھیں »

حکومت کا ری ایکشن ، اپوزیشن پر وار ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف …

مزید پڑھیں »