جرائم

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے مسلمان حکومتوں سے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے اور نوجوان الیاس کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

(میڈیا 92 نیوزآن لائن) ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مسلمانوں کو رواداری کا درس دینے والی مغربی دنیا قرآن کریم کے ساتھ بزدلی اور کمینگی کی انتہا پر پہنچ …

مزید پڑھیں »

لاہور: گلبرگ میں شادی کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی جہاں مسلح افراد نے شادی سے تین روز قبل دُلہن کو قتل کردیا۔

(میڈیا92نیوزآن لائن) پولیس کے مطابق گلبرگ کی رہائشی مقتولہ حرا کے والد نے گھر کی بیل بجائی تو لڑکی نے دروازہ کھولا اور اس دوران اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لڑکی کو پکڑ لیا …

مزید پڑھیں »

کراچی میں پرانی سبزی کے قریب فائرنگ سے پولیس کی جانب سے کرکٹ کھیلنے والا کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔

(میڈیا92نیوز آن لائن) پولیس کے مطابق پرانی سبزی منڈی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوا جس کی شناخت خلیل الرحمان کے نام سے ہوئی۔ مقتول کے کزن آغا وزیر نے …

مزید پڑھیں »

ٹماٹر مہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ عہدیدار پر گولیاں چلادیں

گجرات(میڈیا92نیوزآن لائن) مہنگے داموں ٹماٹر بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ کے سیکریٹری پر فائرنگ کردی تاہم سیکریٹری خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ یہ واقعہ مارکیٹ کمیٹی جلال پور جٹاں میں پیش آیا جہاں …

مزید پڑھیں »

بھوپال میں پولیس اہلکار نے ساتھی خاتون پولیس اہلکار کو نشہ آور چیز دے کر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

بھارتی میڈیا(میڈیا92نیوزآن لائن) کے مطابق پولیس اہلکار آنند گوتم پر اس کی ساتھی خاتون پولیس اہلکار نے الزام لگایا کہ اہلکار نے اسے نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق …

مزید پڑھیں »

’تنخواہ 3 لاکھ سے زائد تھی‘، بچوں سے زیادتی کے ملزم سے متعلق مزید انکشافات

راولپنڈی(میڈیا92نیوزآن لائن) بچوں سے زیادتی اور اس کی لائیو ویڈیو بنانے والا عالمی گینگ کا سرغنہ خیبرپختونخوا حکومت کا ملازم نکلا۔ گزشتہ روز راولپنڈی پولیس نے ملزم سہیل ایاز کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

بچوں سے زیادتی کرکے ویڈیو بنانیوالے عالمی گینگ کا سرغنہ گرفتار

راولپنڈی(میڈیا92نیوزآن لائن) پولیس نے بچوں سے زیادتی کرنے اور ان کی لائیو ویڈیو چلانے والے عالمی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی پولیس کے سربراہ فیصل رانا نے بچوں سے زیادتی کرنے اور ان …

مزید پڑھیں »

مظفرگڑھ میں بیوی کے ہاتھوں مبینہ تشدد کا شکار شوہر تھانے پہنچ گیا

مظفرگڑھ(میڈیا92نیوزآن لائن) میں بیوی کے ہاتھوں مبینہ تشدد کا شکار شوہر قانونی کارروائی کے لیے تھانے پہنچ گیا۔ مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں کے رہائشی محمد شریف نے اپنی بیوی پر الزام لگایا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ

کنری(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر مسلح شخص کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ ترجمان علیم عادل شیخ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حلیم …

مزید پڑھیں »

پشاور میں پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

پشاور(میڈیا92نیوزآن لائن) میں 2 بہنوں نے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 6؍ دن قبل پشاور …

مزید پڑھیں »