دلچسپ و عجیب

چین کا ایک اور کارنامہ، طلبا و طالبات کے یونیفارم کو بھی اسمارٹ کردیا

بیجنگ:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) چین میں اب اسکول کے طلبا و طالبات کے یونیفارم کو بھی اسمارٹ کردیا گیا ہے کیونکہ ان پر لگی خاص مائیکرو چپ کے ذریعے اسکول کے باہر بھی ان کی آمدورفت پر …

مزید پڑھیں »

کینیڈین وزیر اعظم کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

کینیڈا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹرودو کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔افغان ٹی وی شو کے گلوکاری کے مقابلے میں شامل عبدالسلام مفتون نامی کنٹسٹینٹ نے شو میں پرفارم کیا۔ …

مزید پڑھیں »

دنیا کے امیر ترین جوڑے کی امیر ترین طلاق، جانیئے دلچسپ خبر

نیویارک(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)دنیاکاامیرترین جوڑاایک دوسرےسےالگ ہورہاہے‘دنیاکےامیرترین شخص اورایمازون کےبانی جیف بیزوزاور ان کی اہلیہ میکنزی شادی کے25سال بعد ایک دوسرےسےالگ ہورہے ہیں‘ امکان ہے کہ دنیا کی مہنگی ترین طلاق بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ٹوئٹرپراس جوڑےنےمشترکہ بیان …

مزید پڑھیں »

ایک اندھیرے کمرے میں رہیں اور سوا کروڑ روپے جیت لیں، جانیئے دلچسپ خبر

آسٹریلیا:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) کیا آپ کسی ایسے مکمل اندھیرے کمرے میں رہ سکتے ہیں جہاں صرف آپ ہوں اور دوسرے تمام لوگوں سے سارے رابطے منقطع ہوں، صرف یہی نہیں بلکہ آپ کو وہاں ایک منٹ …

مزید پڑھیں »