انٹرنیٹ پر موجود پُراسرار ترین ویڈیوز، دیکھیں خاص رپورٹ

لاہور(میڈیا92نیوز)
آپ انٹرنیٹ پر بہت سی ویڈیوز دیکھتے ہیں، اور ان ویڈیوز کو دیکھ کر آپ خوش ہوتے ہیں یا کوئی information حاصل کرتے ہیں لیکن آج ہم کو کچھ ایسی ویڈیوز دیکھائیں گے جو youtube پر سب سے زیادہ پُر اسرار ترین ویڈیوز میں سے ایک ہیں.
Benjamin Bennett

یہ ایک لڑکا ہے جو youtube پر اپنی ویڈیوز بناتا تھا لیکن اس کی ویڈیوز بہت ہی پُراسرار ہوتی تھیں کیونکہ یہ ویڈیو میں 4 یا5 گھنٹے ایک جگہ بیٹھ کر کیمرے میں دیکھتا رہتا ہے اور ہستا رہتا ہے اور وہ یہ لگاتار کرتا رہتا ہے، ایک دن وہ یہی کام کررہا تھا کہ اسی دوران اس کے گھر کوئی داخل ہوا اور وہ ایسی طرح بیٹھا رہا لیکن بعد میں یہ ویڈیوز بنانی بند کردی.
blank room soup

یہ ایک اور ویڈیو بہت ہی پُراسرار اور عجیب وغریب ویڈیو ہے کیونکہ اس ویڈیو میں دو دانو ایک نوجوان کو اغوا کرکے اس کو زبردست سوپ پلاتے ہیں لیکن یہ بات کسی کو پتا نہیں چل سکا کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں.لیکن وہ giant جس طرح اس کو سوپ پلا رہے ہوتے ہیں تو وہ بہت عجیب وغریب لگ رہا ہوتا ہے.
Dining Room or There is Nothing

یہ بھی ایک پُراسرار ترین ویڈیو میں سے ایک ہے اس ویڈیو میں ایک لڑکی کھانے کی میز پر بیٹھی ہوتی ہے جو بہت ہی خوفناک لگ رہی ہوتی ہے اور اس کے پیچھے ونڈو پر آگ لگی ہوئی دیکھائی دیتی ہے اس کے بعد وہ لڑکی ویڈیو دیکھنے والوں کو کچھ عجیب وغریب جملے کہتی ہے . اس ویڈیو کی بھی آج تک کسی کو سمجھ نہیں آسکی.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …