Media 92

ساڑھے نو گھنٹے میں 1000 اوریگامی پرندے بنانے کا نیا ریکارڈ قائم

لندن: برطانوی نوعمر لڑکی نے ساڑھے نو گھنٹے تک رکے بغیر اوریگامی انداز سے موڑے گئے 1000 کاغذی پرندے بناکر ایک نیا ریکارڈ بناکر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کے مجرم پولیس افسر کو ساڑھے 22 سال قید

واشنگٹن: امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کے جرم میں سفید فام سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »

اکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں ،وزیرخارجہ

سلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے …

مزید پڑھیں »