شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے جھٹکے 4 بج کر 2 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 بتائی جارہی ہے اور اس کا مرکز جہلم کے قریب تھا۔

یہ بھی پڑھیں

عوامی خدمت کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان کا انقلابی فیصلہ

زاہد اختر زمان نے شہریوں کی عمر بھر کی جمع پونجی سے بنائی گئی جائیداد …