وزیر اعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

عمران خان امن و امان کی صورت حال پر اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے ، ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے بھی ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن)
وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات و امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل ( جمعرات کو ) کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں پر وہ ایک امن و امان سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس کی صدارت کریں گے اور ہزار گنجی واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔اس کے علاوہ عمران خان کوئٹہ میں پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا بھی افتتاح کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

عوامی خدمت کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان کا انقلابی فیصلہ

زاہد اختر زمان نے شہریوں کی عمر بھر کی جمع پونجی سے بنائی گئی جائیداد …