مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن )مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ کر لیا۔خصوصی عدالت کے جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔

جسٹس وقار سیٹھ نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ نیا پراسیکیوٹر کیوں نہیں لگایا گیا، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکیل کو 3 موقع دیے، وہ کیوں نہیں آئے؟
کیس کی سماعت کے دوران سیکرِٹری داخلہ اور ڈپٹی اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی عدالت میں پیش ہوئے۔

استغاثہ کے سربراہ نے گزشتہ برس جون میں استعفیٰ دے دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

عوامی خدمت کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان کا انقلابی فیصلہ

زاہد اختر زمان نے شہریوں کی عمر بھر کی جمع پونجی سے بنائی گئی جائیداد …