ٹیگ آرکائیو: pakistan business

روس نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردی

روس(میڈیا92نیوزآن لائن) نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے تعاون کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر برائےاقتصادی امور حماد اظہر اور روس کے وزیر تجارت ڈینس ویلنٹنووچ کی زیر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو گا: ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی رپورٹ

ایشیائی ترقیاتی بینک(میڈیا92نیوزآن لائن) (اے ڈی بی) نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اے ڈی بی کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ …

مزید پڑھیں »

ترقیاتی فنڈز کم خرچ ہونے سے مرکز اور صوبوں کے اکاؤنٹ سرپلس ہوئے: وزارت خزانہ

(میڈیا92نیوزآن لائن) وفاقی وزرات خزانہ کے مطابق ترقیاتی فنڈز کم خرچ ہونے سے مرکز اور صوبوں کے اکاؤنٹ سرپلس میں گئے۔ وزارت خزانہ کا اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہنا ہے کہ رواں …

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

(میڈیا92نیوزآن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے …

مزید پڑھیں »

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لُک منفی سے مستحکم کردیا

(میڈیا92نیوزآن لائن) معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے ادارے موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لُک (مستقبل کا منظر نامہ) منفی سے مستحکم کردیا۔ موڈیز کی جانب سے جن بینکوں کا آؤٹ لُک منفی …

مزید پڑھیں »

ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 238 فیصد اضافہ ہوا: حفیظ شیخ

(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 238 فیصد اضافہ ہوا۔ حکومتی معاشی …

مزید پڑھیں »

موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا

(میڈیا92نیوزآن لائن) معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے ادارے موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرتے ہوئے آؤٹ لُک کو منفی سے مستحکم کر دیا۔ موڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں برآمدات میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا: رزاق داؤد

(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں برآمدات میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اپنے بیان میں …

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

(میڈیا92نیوزآن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔ انکم ٹیکس گوشوارے برائے محصولاتی سال 2019 جمع کرانے کی آخری تاریخ …

مزید پڑھیں »