انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

(میڈیا92نیوزآن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔

انکم ٹیکس گوشوارے برائے محصولاتی سال 2019 جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر تھی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 16 دسمبر 2019 تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جاسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …