ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ہوگئیں

ممبئی(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔حال ہی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے والی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے ننھے میاں اذہان بھی تھے جو اپنی ممی کے سینے سے لگے بہت ہی ’کیوٹ‘ نظر آئے۔ثانیہ مرزا نے گرے کوٹ اور بلیک ٹائٹس پہن رکھی تھی جس کے ساتھ انہوں نے سفید جوگرز پہنے ہوئے تھے جبکہ اذہان پیلے رومپر میں ملبوس تھے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …