انٹرنیشنل ہاکی سیریز اوپن کے میچز نیشنل سٹیڈیم میں جاری ۔ نیپال نے افغانستان کو زیر کیا

لاہور(نیٹ نیوز) انٹرنیشنل ہاکی سیریز اوپن کے میچز نیشنل سٹیڈیم میں جاری ۔ نیپال نے افغانستان کو زیر کیا ۔دوستانہ میچ میں پاکستان پریذیڈنٹ الیون نے فتح سمیٹی ۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں انٹرنیشنل ہاکی سیریز اوپن کا پانچواں روز ۔ نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں ہو ئیں مدمقابل، نیپال کی ٹیم میچ پر حاوی رہی ۔ افغانستان کو 6 صفر سے شکست دے دی ۔ قازقستان کے ساتھ دوستانہ میچ میں پاکستان پریزیڈنٹ الیون نے میچ جیت لیا ۔ہاکی سیریز اوپن میں کل آخری معرکہ میں قازقستان اور ازبکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …