ہاکی

  • عمران خان ہاکی بھی بہت اچھی کھیلتے تھے۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان صلاح الدین کا انکشاف

    سابق اولمپین اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان صلاح الدین نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان ہاکی کے بہت اچھے پلئیر ہیں اور وہ ہاکی بہت اچھی کھیلتے تھے۔ انکے کزن ماجد خان بھی بہت اچھی ہاکی کھیلتے تھے۔ صلاح الدین کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو کئی بار ہاکی کھیلتے ہوئے دیکھا لیکن انہوں…

    Read More »
  • پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں: امام الحق

    (میڈیا92نیوزآن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں۔ پاکستان ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے کھیلے گی۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے…

    Read More »
  • پاکستان ہاکی ٹیم ٹوکیو اولمپکس 2020ء کی دوڑ سے باہر ہوگئی

    ٹوکیو(میڈیا92نیوز آن لائن) ٹوکیو اولمپکس تک رسائی کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کی آخری امید بھی دم توڑ گئی۔اولمپک کوالیفائرز کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈ نے گرین شرٹس پر گولز کی برسات کر دی اور مقابلہ 1-6 سے جیت کر ٹوکیو اولمپکس سے پاکستان کو باہر اور خود رسائی حاصل کر لی۔اولمپکس کوالیفائیرز کا دوسرا میچ بھی ایمسٹلوین میں پاکستان…

    Read More »
  • اولمپکس کوالیفائنگ: پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف حیران کن پرفارمنس، میچ برابر

    کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن)اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ نمبر 3 نیدرلینڈز کے خلاف پہلا میچ 4-4 گول سے برابر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔ قومی ہاکی کھلاڑیوں کا غیر ملکی دوروں پر یومیہ معاوضہ دُگنا…

    Read More »
  • جرمنی نے پاکستان کو ہاکی میچ میں 1-6 سے شکست دے دی

    جرمن (میڈیا92نیوز آن لائن)جرمنی نے پاکستان کو دو میچز کی سیریز کے پہلے ہاکی ٹیسٹ میں 1-6 سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے واحد گول عمر بھٹہ نے اسکور کیا۔جرمن شہر منچن گلڈ بَخ میں ہونے والے پہلے ہاکی ٹیسٹ میں جرمن ٹیم شروع ہی سے حاوی رہی تاہم پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی لیکن…

    Read More »
  • ہاکی کا کھیل لوگوں کے ذہنوں سے نکل رہا ہے، خواجہ جنید

    کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن) ہاکی کا کھیل لوگوں کے ذہنوں سے نکل رہا ہے، خواجہ جنید کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سکریٹری سید حیدر حسین وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے قومی ہاکی ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر شیلڈ وصول کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر خواجہ جنید نے کہا ہے کہ قومی ہاکی…

    Read More »
  • لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ ہاکی اولمپئن ذاکر حسین انتقال کرگئے

    واہ کینٹ(میڈیا92نیوز): پاکستان ہاکی لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ذاکر حسین انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے مسجد گلشن انور جناح کالونی ،واہ کینٹ میں ادا کی جائیگی۔1968ءکے میکسیکو سٹی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ گول کیپر اولمپین ذاکر حسین کی زندگی کا 90 سالہ باب تمام ہوا۔ اولمپین ذاکر حسین نے 1956 ءمیلبورن اولمپکس سلور میڈلسٹ، 1968ءمیکسیکو…

    Read More »
  • سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے معذرت کرلی

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن)اولمپئین سہیل عباس نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن خواہش رکھتا ہے کہ نئے اور نوجوان اولمپئینز کو قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے ساتھ منسلک کیا جائے، اس حوالے سے فیڈریشن کے سربراہ بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے 2000ء سڈنی اولمپکس کھیلنے والے اولمپئین سمیر حسین کو کوچنگ اسٹاف…

    Read More »
  • پی ایچ ایف عالمی ہاکی فیڈریشن کو جرمانے کی ادائیگی کیلئے فکرمند

    کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن رواں ماہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے عائد جرمانے کی ادائیگی کیلئے فکرمند ہے، پاکستان کو پہلی قسط کی مد میں 19 اگست کو نو ہزار یورو سے زائد جمع کرانے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے پچھلے دنوں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کرکے دس…

    Read More »
  • قومی ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز، پانچوں میچز یکطرفہ رہے

    کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن نیوز) 6ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ منگل سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگئی۔ چیئرمین پی آئی اے کے مشیر ایئر وائس مارشل نور عباس نے افتتاح کیا، اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپئین حنیف خان اور آرگنائزنگ سیکریٹری حیدر حسین سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ پہلے روز 5 میچز کا فیصلہ ہوا، تمام مقابلے…

    Read More »
Back to top button