دنیا کے سب سے بڑے ریسلر کے سب سے بڑے جوتے


دنیا کا سب سے بڑا ریسلر André the Giant کا نام کون نہیں جاتا ہو گا، انہوں نے اپنے ریسلنگ کیرئیر کا آغاز ڈبلیو ڈبلیو ایف سے کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کا نام دنیا بھر میں مشہور ہوگیا.لیکن آپ یہ بات جان کر بہت حیران ہوگے کہ اس Giant کے جوتے بھی اس کی طرح بہت بڑے ہیں.

اس کے جوتے کا سائز 7 فٹ، 4 انچ تھا. اور اس کی کلائی کا سائز گوریلا کے برابر تھا.

یہ بھی پڑھیں

ریٹائر نہیں ہورہا عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے …