کیا رنبیر کپور اور ڈیپکا میں patch up ہوگیا؟ جانیئے

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) رنبیر کپور اور ڈیپکا کئی سال ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات میں رہے، پھر ان دونوں کے درمیان break up ہوگیا. رنبیر کپور اور ڈیپکا نے ایک دوسرے کے ساتھ بہت مشہور فلمیں بھی کیں ہیں، اور ان فلموں میں وہ ایک دوسرے کے بہت قریب بھی آگئے تھے. ڈیپکا نے رنبیر کپور سے break up کے بعد رنویر سنگھ سے شادی کرلی ہے. رنبیر کپور بھی آج کل عالیہ بھٹ کے ساتھ تعلقات میں ہیں.
https://media92.pk/2019/02/05/پنجاب-لینڈ-ریکار…رٹی-کے-ایڈنشنل-ڈ/
لیکن رنبیر کپور اور ڈیپکا کے مداحوں کے لیے اچھی خبر آگئی اور وہ یہ خبر ہے کہ رنبیر کپور اور ڈیپکا پھر ایک بار ایک دوسرے کے ساتھ نظر آئیں گے. لیکن یہ کوئی فلم نہیں ہوگی جس میں وہ دونوں ایک دوسرے ساتھ نظر آئیں گے. آج کل انٹرنیٹ پر ایک خبر گردش کررہی ہے جس کے مطابق ڈیپکا نے رنبیر کپور ایک برانڈ میں اکھٹے کام کریں گے ،اس برانڈ کا نام ابھی ظاہر نہیں کیا گیا لیکن ڈیپکا نے رنبیر کپور بہت جلد شوٹنگ کا آغاز کریں گے.یاد رہے رنبیر کپور اپنی نئی فلم Brahmastra میں نظر آئیں گے اور ڈیپکا بھی اپنی نئی فلم Chhapaak کی شوٹنگ کا بہت جلد آغاز کریں گی.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …