سنی لیون بالی ووڈ کے بعد کس انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار؟ جانیئے

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) مشہور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون Malayalam فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں.سنی لیون مولی ووڈ میں اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے لیے Goa پہنچ گئی ہیں. یہ ایک کامیڈی انٹرٹیمنٹ فلم ہے جو بہت سی مختلف خوبصورت جگہوں اور شہروں میں شوٹ ہوگی.سنی لیون اس فلم میں نیشنل ایوارڈ winning اداکار Suraj Venjaramoodu اور Salim Kumar کے ساتھ نظر آئیں گی.سنی لیون کے Kerala میں بہت مداح ہیں.
https://media92.pk/2019/02/01/ایک-ایسا-پاکستان…گیا-جس-سے-ذیابیط/
یاد رہے کہ سنی لیون نے حال ہی میں ایک Malayalam فلم میں ایک آئٹم سانگ کیا ہے جو Kerala میں بہت مقبول ہوا تھا.اب سنی لیون اپنی پہلی Malayalam فلم میں دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں، اور پُرامید ہیں کہ بالی ووڈ کی طرح مولی ووڈ میں بھی لوگ ان کی اداکاری کو بہت پسند کریں گے.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …