کترینہ کیف اب کس قسم کی فلمیں کرنا چاہتی ہیں؟ جانیئے

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) کترینہ کیف آج کل سلمان خان کے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم بھارت میں مصروف ہیں. کترینہ کیف کی فلم زیرو میں شاندار کارکردگی نے لوگ کے دل جیت لیے تھے، اس فلم میں ان کے ساتھ ساہ رخ خان اور انوشکا شرما نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا.
https://media92.pk/2019/02/01/سابق-چیئرمین-ناد…م-ای-سی-ایل-سے-ن/
فلم زیرو نے بوکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کرسکی تھی، لیکن لوگوں نے کترینہ کیف کے فلم میں کردار کی خوب تعریف کی تھی. آج کل وہ نئے سکرپٹ کی تلاش میں ہیں، رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف کو ایک ایسے سکرپٹ کی تلاش ہے جو صرف عورتوں سے مطالق ہو، جس میں کسی عورت کا مرکزی کردار دیکھایا گیا ہو.
https://media92.pk/2019/02/01/4-لاکھ-افراد-کو-…ے-مواقع-میسر-آئ/
یاد رہے کترینہ کیف علی عباس ظفر کی نئی فلم میں نظر آئیں گی.یہ فلم عید پر سینما گھروں کی زینت بنے گی اس میں کترینہ کیف کے ساتھ ڈیشا پتانی، نورا فتحیی، تبو، جیکی شروف، اور سونیل گروور بھی نظر آئیں گے.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …