رشی کپور نے اپنی خطرناک بیماری کا سچ سب کو بتادیا

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پچھلے کئی دنوں یہ خبر گردش کررہی تھی بالی ووڈ اداکار رشی کپور کوئی بڑی بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ امریکہ گئے ہوئے ہیں، اور فلموں سے بھی انہوں نے کچھ وقت کے لیے چھٹی لی ہوئی ہےلیکن اس خبر کی تصدیق رشی کپور نے نہیں کی تھی،لیکن اب رشی کپور نے اپنی بیماری کے بارے میں سب کو بتا دیا ہے انہوں کا کہنا ہے میری بیماری کا باقاعدہ علاج جاری ہے جس کا طریقہ کار بہت طویل اور پیچیدہ ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بیماری کے علاج کے لیے صبر کی ضرورت ہے اور میرے اندر صبر بہت کم ہے.رشی کپور نے اپنے مداحوں کو پیغام دیا کہ وہ فکر نہ کریں وہ بہت جلد ٹھیک ہوکر واپس آجائیں گے.بتایا جارہا ہے رشی کپور کینسر جیسی بیماری کا شکار ہیں، اور اس کے علاج کے لیے وہ امریکہ میں موجود ہیں.یاد رہے ان کی اہلیہ بھی اپنی ایک پوسٹ میں اس بات کا اشارہ دے چلیں ہیں کہ ان کے شوہر کو کینسر جیسی بیماری؟

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …