رنویر سنگھ کا بالی ووڈ میں کیا agenda ہے؟ جانیئے

لاہور(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) رنویر سنگھ آج کل بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں سے ایک ہے، اور دو سپر ہٹ فلموں ‘Padmaavat’ اور ‘Simmba’ کے ساتھ نیٹ باکس آفس 500 کروڑ ہوگیا ہے.

رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ اس فیم کو اپنے سر پر سوار نہیں کرنا چاہتے، اور ان کا سارا فوکس "best entertainer” بننے کی طرف ہے، اور ان کا بالی ووڈ میں agenda بھی یہی ہے وہ ایک دن بالی ووڈ کے "best entertainer” بنیں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …