ورون دھون اور سارہ علی خان کس فلم کے ری میک میں ایک ساتھ نظر آئیں گے؟ جانیئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ہر کوئی جانتا ہے ورون دھون Govinda کے بہت بڑے مداح ہیں اور فلم ‘Judwaa 2’ کی کامیابی کے بعد فلم میکر David Dhawan فلم ‘Coolie No.1’ کا ری میک بنانے کا سوچ رہے ہیں.

یہ خبریں آرہی ہیں کہ ورون دھون اس فلم میں Govinda کا کردار ادا کریں گے اور سارہ علی خان اس فلم میں Karisma Kapoor کا کردار ادا کریں گی . بالی ووڈ میں ایک کے بعد ایک سپر سیٹ فلمیں دینے کے بعد سارہ علی خان ہر فلم میکر کی نظر میں ہیں.ورون دھون ابھی اپنی فلم ‘Kalank’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اپریل میں ریلیز ہو گی.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …