ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی بالی ووڈ فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔
سونم کپور اور راج کمار راؤ پر فلمائے گئے گانے ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا نامی گانے 1994میں ریلیز ہونے والی انیل کپور اور منیشا کورالا کی فلم1942’اے لو اسٹوری کے گانے ایک لڑکی کو دیکھاتو ایسا لگا کا ری میک ہے جسے درشن راول اور روچک کوہلی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔گانے کی لیرکس گرپیت سائنی نے ترتیب دیئے ہیں۔بالی ووڈ کے نامور اداکار انیل کپور اور اُنکی صاحبزادی سونم کپور حقیقی زندگی کے بعد فلمی دنیا میں بھی باپ بیٹی کے کردار میں نظر آئیں گے۔شیلے چوپڑا کی ہدایتکاری اور ودھو ونود چوپڑا کی پروڈیوس کردہ فلم ‘ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا میں انیل کپور اور سونم کپورپہلی بار سلور اسکرین پرساتھ جلوہ گر ہو نگے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں جوہی چانولہ اور راج کمار راؤ بھی شامل ہیں۔فلم رواں سال یکم فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol bollywood BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO new movie News Newzealand Nigeria northkorea November showbiz tv انڈیا ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا
یہ بھی پڑھیں
باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …