سلیم خان نے اپنے بیٹوں سے متعلق شرمناک انکشاف کردیا

ممبئی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) خانز نے حال ہی میں کپل شرما کے شومیں چار چاند لگائے، اور یہ episode کپل شرما شو کی تاریخ کا سب سے بڑا episode بھی کہا جا رہا ہے.سلمان خان، سہیل خان اور ارببا خان اپنے والد سلیم خان کے ساتھ کپل شرما کے شو میں اپنے مزاحیہ انداز سے سب کے دل جیت لیے.

شو پر سلیم خان نے انکشاف کیا کہ ان کے بیٹوں نے ان کا کیسے استعمال کیا کہ امتحان میں لیک کاغذات حاصل کرنے کے لیے مدد حاصل کی. انہوں نے ایک واقع بتایا کہ کیسے ان کو پتا چلا کہ ان کے بیٹے امتحانات کے لیک کاغذات حاصل کرنے رہے ہیں.انہوں نے کہا گانش نامہ ایک شخص تھا جو ان کے گھر چکر لگاتا تھا اور سب لوگ اس کا بہت احترام کرتے تھے، اپنے گھر میں اس تبدیلی کو دیکھتے ہوئے، سلیم نے اس شخص کے طور پر پتا کرایا بعد میں ان کو پتہ چلا کہ یہ گانش وہی ہے جو ان کے بیٹوں کو امتحانات کے لیک کاغذات لا کر دیتا ہے. بعد میں سلمان نے بھی اعتراف کیا کہ انہوں نے امتحانات کے لیک کاغذات حاصل کرکے کچھ امتحان پاس کیے تھے.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …