ایشوریا نے ڈپیکا کے ساتھ اپنی نشے میں دھت ویڈیو وائرل ہونے سے متعلق اہم انکشاف کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) سال 2018 میں ہم نے بہت سی شادیاں دیکھیں، لیکن 2018 کی سب سے بڑی شادی isha ambani اور anand کی شادی تھی جس میں بہت سے بالی ووڈ کے ستاروں کی شرکت کی تھی اور بہت سے بالی ووڈ ستاروں شادی میں رقص بھی کیا تھا، جیسا کہ شاہ رخ خان اور عامر خان ، رنویر سنگھ، ڈیپکا، اور Aishwarya Rai Bachchan اور بہت سے اور بھی سپر سٹاز نے ڈانس کیا تھا.

ہم نے ان کی شادی میں بہت سے جوڑوں کو بھی ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جیسا کہ Aishwarya اور abishek کی ڈانس کی ویڈیوز دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی. اب اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں اس وقت اپنی ہی دنیا میں تھی.ان کو نہیں پتا تھا کہ مجھے کوئی دیکھ رہا ہے اور میں نے وہاں بہت اچھا وقت گزارا.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …