ویرات اور انوشکا نے آسٹریلیا کے خلاف جیت کا جشن کیسے منایا؟ جانیئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) یہ دن اینڈین کرکٹ ٹیم کے لیے بہت بڑا تھا کیونکہ تقریبا 72 سال کے بعد اور 11 دوروں کے دوران آسٹریلیا کو انہیں کے گھر میں ان کو شکست دی.ویرات اور ان کی ٹیم اس جیت کا شاندار انداز سے جشن منایا،اور ان کی خوشی کی کوئی حد نہیں ہے.

ویرات کی اہلیہ اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی انڈین ٹیم کو سپورٹ کرنے سٹیڈیم میں موجود تھیں اور انہوں کی جیت کی خوشی میں اور بھی اضافہ کردیا، وہ بہت زبردست لمحہ تھا جب انوشکا نے گراؤنڈ میں قدم رکھا. میچ کی اختتامی تقریب کے بعد انوشکا اور ویرات کو ایک ساتھ دیکھا گیا وہ ایک دوسرے سے گلے مل رہے تھے اور وہ لمحہ بہت ہی شاندار تھا.اب ہم یہ تصویر دیکھیں گے جس میں انوشکا اور ویرات جیت کا کیک کاٹ رہے ہیں. اور وہ دونوں اس تصویر میں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش لگ رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …