کیا کرٹی سنن ‘Krrish 4’ میں کام کرنے کے لیے بھیک مانگنے لگیں؟ جانیئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرٹی نے اپنے متعلق تمام افواہوں کا دم توڑ دیا، یاد رہے کہ کافی دنوں سے یہ خبریں گردش کرہی ہیں کرٹی فلم میکر Rakesh Roshan سے ‘Krrish 4’ میں کردار لینے کے لیے ملیں ہیں.

جہاں انہیں ان کے آفس میں دو بار جاتے دیکھا گیا ہے لیکن ان خبروں میں کوئی بھی سچائی نہیں ہے دراصل کرٹی اپنے talent management کے پاس گئیں تھی لیکن اسی بلڈنگ میں Rakesh Roshan کا بھی آفس ہے اس وجہ سے یہ افواہیں گردش کرنے لگیں.اداکارہ نے ان افواہوں کو مستعدد کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کبھی بھی Rakesh Roshan کے آفس نہیں گئیں اورنہ ہی ان کی ان کے ساتھ کوئی تصویر ہے.کرٹی سنن اس سال ایک ساتھ دو فلموں میں نظر آئیں.

حال ہی میں اداکارہ نے اس سال اپنی پہلی فلم کے پہلے schedule کو ختم کیا ہے جس کا نام ‘Panipat’ ہے اب وہ بہت سے brands کے لیے کام کررہی ہیں .

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …