ڈپیکا ایک بار پھر رنویر کی اہلیہ بنیں گی

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) رنویر سنگھ اور ڈیپکا کافی عرصے سے خبر کی زینت بنے ہوئے ہیں چاہے وہ سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی خبر کی وجہ سے یا پھر اپنی کسی نئی تصویر یا کوئی نئی پوسٹ کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہے ہیں. کل رات ان کو ممبئی کے ائیرپورٹ پر دیکھا گیا جہاں پر وہ اپنے honeymoon سے واپس آرہے تھے.
رنویر سنگھ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ان کی فلم ‘Simmba’ نے شاندار کامیابی حاصل کی اور وہیں ‘Gully Boy’ کے پوسٹر نے بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور اب رنویر سنگھ اپنی ایک اور نئی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں.
جو کرکٹر کپل ڈیو کی زندگی پر مبنی biopic ہے. یہ biopic کبیرر خان بنا رہے ہیں. اس فلم کا ٹائٹل 83 ہے اس فم میں ڈیپکا کپل ڈیو کی بیوی کا کردار ادا کریں گی.اب ہم رنویر اور ڈیپکا سکرین پر بھی میاں بیوی کے کردار میں نظر آئیں گے.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …