ارباز خان اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ date پر پکڑے گئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ارباز خان اور ان کی گرل فرینڈ جیوریا اینڈریریی ایک دوسرے کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزارہے ہیں اور اکثر انہیں ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا جاتا ہے.

کل رات کو ان lovebirds کو اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ dinner date پر دیکھا گیا.اس جوڑے کے چرچے آج کل پورے شہر میں ہو رہے ہیں. جورجیا ارباز کے ساتھ ساتھ تمام خاندان کے تہوار میں شرکت کر رہی ہیں. اور ان کی شادی کرنے سے متعلق افواہیں کے باوجود وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوب enjoy کر رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …