بالی ووڈ میں اب کس کی شادی ہونے والی ہے؟ جانیئے خاص رپورٹ

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) فرحان اختر اور شیبی ڈاندیکر کے تعلقات کی خبریں آج کل بہت گردش کرہی ہیں. دونوں کو کئی مقامات پر ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا گیا، جیسا کہ کھانا کھاتے ہوئے اور کئی بار تو dates پر بھی دیکھا گیا ہے.

اگرچہ فرحان اور شبیانی نے کبھی بھی اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات نہیں کی ہے.لیکن ان کے سوشل میڈیا پی ڈی اے بہت زیادہ بولتے ہیں!اب، ڈی این اے کی رپورٹ کے مطابق، وہ اپنے تعلقات اگلے درجے پر لے جانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں.

رپورٹ نے بتایا دونوں ایک دوسرے کے بارے میں سنجیدہ ہیں.اور فرحان کے بچوں نے بھی شبیانی سے اچھے تعلقات قائم کرلیے ہیں.تو یہ ان دونوں کے لیے ایک اچھا موقع ہے.فرحان نے اپنا نیا سال شیبی اور بچوں کے ساتھ منایا.اگر کام کی بات کی جائے تو فرحان اختر نئی فلم ‘The Sky Is Pink’ میں دیکھائی دیں گے جس میں ان کے ساتھ Priyanka Chopra بھی نظر آئیں گی.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …