رنویر 2019 میں ڈیپکا کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ جانیئے

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)
اکثر لوگ نئے سال کا کوئی resolution بتاتے ہیں جس میں وہ اپنی آپ سے کوئی وعدہ کرتے ہیں کہ وہ اس سال یہ کام کریں گے یا اس سال اپنی یہ عادت بدلیں گے لیکن رنویر سنگھ نے اپنا new year resolutions ڈیپکا کے نام کردیا، رنویر سنگھ کا resolution یہ ہے وہ نئے سال دیپکا پیڈون کو اور زیادہ پیار کرنا چاہتے ہیں اور ان کے اور پاس جانا چاہتے ہیں.

دیپکا پیڈون نے ان کی انسٹاگرام ہینڈل پر 2019 کی نئی شروعات پر کچھ تصاویرشیئر کیں . ان میں سے ایک تکیے کی تصاویر بھی شامل تھی جس پر لکھا تھا ‘امید’، ‘ویلنگ’ اور ‘ہم آہنگی’ اس پر لکھی ہوئی تھیں. اسی دوران تبصرہ کرتے ہوئے، رنویر سنگھ نے لکھا: "یہ میرا نئے سال کا : loads of snuggling” resolution” مطلب اور زیادہ قریب آنا. فی الحال، یہ جوڑا سری لنکا میں لطف اندوز ہورہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …