ایسا کیا ہوا کہ کترینہ کیف نے Remo کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا؟ جانیئے اہم خبر

ممبئی (شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)
Remo D’Souza کی اگلی ڈانس فلم میں مرکزی کردار کترینہ کیف اور ورون دھون نے ادا کرنا تھا لیکن اس فلم کو شروع ہونے سے پہلے ہی بڑا جٹھکا پڑگیا.جب کترینہ کیف نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا، اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز 2019 میں ہونا تھا.

کترینہ کیف کی spokesperson نے بتایا ہے کہ کترینہ کیف نے Remo کی فلم میں کام کرنے سے اس لیے انکار کیا ہے کیونکہ 2019 میں وہ بہت مصروف ہیں کیونکہ 2019 میں سلمان خان کی فلم بھارت میں بھی کام کر رہی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …