سوناکشی سنہا نے شادی سے پہلے بچوں کے بارے میں سوچنا شروع کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) نیا سال سوناکشی سنہا کے لیے بہت شاندار اور کمال کی فلمیں رکھتا ہے. سوناکشی سنہا نے کہا ہے ان کو ایسی فلموں میں کام کرنا بہت پسند ہے جو بچوں کو entertain کرے.

انہوں نے کہا یہ بہت کہ ہر گھر میں بچے خوش رہیں اور entertain ہوتے رہیں اور ایسا کرنے سے ان کو نئی چیزوں کو سیکھنے کا موقع بھ ملے گا.سوناکشی نے کہا کہ میں امید کرتی ہوں کہ اب میں جو بھی فلم کروں سب سے پہلے بچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کروں.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …