نیویارک (ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)فیس بک کے صارفین کو برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے یہ معلوم ہوجائے گا کہ کیا وہ ان ساڑھ آٹھ کروڑ صارفین میں شامل ہیں جن کے اکاﺅنٹ کی معلومات کیمجرج اینا لیٹیکا کو دی گئی تھیں یا نہیں ۔کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ صارفین کو یہ بھی بتایا جائے گا کہ انھوں نے کونسی ایپس استعمال کی تھیں اور ان کی مدد سے کون ساڈیٹا کیا گیا تھا ۔
