کیلیفورنیا (ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا 92 نیوز) فیس بک سے متعلق منفی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کوراتوں رات 6 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقی کمپنی کیمبرج اینالیکٹس کی جانب سے فیس بک کے 5 کڑوصارفین کا ڈیٹا چرانے کا سکینڈل اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں کیمبرج اینا لیٹکس کو صارفین کی اجازت کے بغیر استعمال کیا گیا تھا۔انہی منفی خبروں کے سبب فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں 6 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا تاہم ان کے پاس اب بھی 400ملین کے شیئر ز موجود ہیں اور وہ تاحال 68.5 بلین ڈالرز مالیت کے ساتھ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص ہیں۔چیف الیکس اسٹامس کمپنی سے علیحدگی پر غور کررہے ہیں۔خیال رہے کیمبرج اینالیٹکس کو فیس بک پر صارفین کے لائیکس کا تجزیہ کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔
Read Next
تازہ ترین
30 مارچ, 2024
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
تازہ ترین
10 فروری, 2024
ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام
1 دن ago
بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا
30 مارچ, 2024
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
15 فروری, 2024
مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق
12 فروری, 2024
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں اب تک کی 5 بہترین تصاویر
10 فروری, 2024