خلائی مخلوق کو دعوت زمین پر قبضے کا آغاز

اسٹینن ہاکنگ(ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) نے 2010 ءمیں کہا تھا کہ اگر کائنات کے کسی گوشے میں کوئی ذہین مخلوق موجود ہے تو انسان دوست نہیں ہوسکتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی خلائی مخلوق ہماری زمین پر آئی تو کرسٹوفر کوئبس جیسا ماجرا ہوگا ۔ان کا خیال تھا کہ خلائی مخلوق کی آمد کسی حملہ آور کی طرح ہوگی جو علاقے فتح کرنے اور انسانوں کو غلام بنانے کے ساتھ ہمارے وسائل پر بھی قابض ہو جائیں گے اس لیے خلائی مخلوق کو پیغام دے کر زمین کی طرف بلانے اور راغب کرنے کی تمام تر کوششیں الٹا انسانیت کے خلاف چلی جائیں گی ایسی کوششیں مناسب عمل نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس …