اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /میڈیا 92نیوز) پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے موبائل صارفین کیلئے خصوصی قانون پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق موبائل فون کارڈز پر عائد ٹیکس میں کمی کیلئے قانونی ترمیم لائی جائے گی۔نئے قانون کے مطابق موبائل کارڈز پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی جائے گی۔ جو صارفین ماہانہ 200 روپےیا اس سے کم موبائل بیلنس استعمال کرتے ہیں، ان کے موبائل بیلنس سے ٹیکس کی کٹوٹی معمول سے کم ہوگی۔ واضح رہے کہ اس وقت موبائل صارفین کے 100 روپے کے کارڈ پر 35 روپے کی کٹوتی ہوتی ہے۔ جبکہ بقیہ بچ جانے والے بیلنس کے استعمال پر بھی ٹیکس عائد کیا جاتا ہے۔صارفین کی جانب سے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔
Read Next
انٹرنیشنل
24 گھنٹے ago
بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا
تازہ ترین
30 مارچ, 2024
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
تازہ ترین
10 فروری, 2024
ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام
24 گھنٹے ago
بوئینگ اسٹار لائنر زمین پر واپس پہنچ گیا
30 مارچ, 2024
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
15 فروری, 2024
مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق
12 فروری, 2024
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں اب تک کی 5 بہترین تصاویر
10 فروری, 2024